اسلام آباد یونائیٹڈ کی آفیشل کٹ گریفٹی اسٹائل میںلال رنگ کی ہے، جس پر مختلف ڈیزائنز بنے ہوئے


پاکستان سُپر لیگ سیزن 9 کے لیے تمام ٹیموں کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جس کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ بھی ٹیم کی نئی جرسی اور کٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فالوورز کے لیے منظرعام پر لے آئی ہے۔
?? Unveiling the “Red Hot - Original”
— Islamabad United (@IsbUnited) February 4, 2024
Our new Home Jersey that’s as fiery as our spirit!
Get yours and wear it proud!
Pre-Order Now: https://t.co/f1fSq1Z0QL #UnitedWeWin #HBLPSL9 #RedHotJersey #RedHotSquad? pic.twitter.com/RcAhznYI7D
ایکس اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑی موجود ہیں، جبکہ تینوں کھلاڑیوں نے مختلف رنگ کی شرٹس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی آفیشل کٹ گریفٹی اسٹائل میںلال رنگ کی ہے، جس پر مختلف ڈیزائنز بنے ہوئے ہیں ساتھ ہی اس پر اسپانسرز کے لوگو بھی موجود ہیں۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 8 منٹ قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 42 منٹ قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- ایک گھنٹہ قبل

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
- 2 گھنٹے قبل