Advertisement

شاہین نے رضوان کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا

ٹیم میں کسی کو کوئی مشورہ چاہیے تو وہ رضوان کے پاس جاتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہین نے رضوان کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا

لاہور: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر مداحوں سے خصوصی گفتگو کے سیشن میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد رضوان ایک مختلف قسم کے انسان ہیں، ٹیم میں موجود ہر کوئی انہیں ’پیراڈائزیکل‘ کہتا ہے۔

باؤلر نے کہا کہ رضوان کی وجہ سے ٹیم میں سب لوگ باجماعت نماز ادا کرتے ہیں۔ وہ ٹیم میں سب کے لیے مددگار ہے، ٹیم میں کسی کو کوئی مشورہ چاہیے تو وہ رضوان کے پاس جاتا ہے۔

شاہین نے مزید کہا کہ رضوان کو پاکستان ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کہا جا سکتا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 15 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 17 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 15 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement