محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ جہلم، سرگودھا ، جھنگ ، فیصل آباد ، ملتان اور دیگر اضلاع میں کل فوج کی نفری پہنچ جائے گی


8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو پُرامن بنانے الیکشن ڈے کی سیکیورٹی کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پاک فوج کے دستے مختلف شہروں میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
پنجاب صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں دستوں کو تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ منڈی بہاؤالدین اور چکوال میں کل تک فوج کی نفری پہنچا دی جائے گی ۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ تمام اضلاع کے حکام اس سلسلے میں پاک فوج سے رابطے میں ہیں، امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، الیکشن کے انتظامات کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ جہلم، سرگودھا ، جھنگ ، فیصل آباد ، ملتان اور دیگر اضلاع میں کل فوج کی نفری پہنچ جائے گی۔

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا
- 6 گھنٹے قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- ایک گھنٹہ قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
- 6 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 4 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 4 گھنٹے قبل

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
- 6 گھنٹے قبل

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 3 گھنٹے قبل