Advertisement

محسن نقوی پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

محسن نقوی کو 3 سال کےلئے چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 6th 2024, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ 

قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاو ر کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس دوران چیئرمین کے امیدوار مصطفیٰ رمدے نے اپنا ووٹ بھی محسن نقوی کے حق میں دیتے ہوئے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ۔

ان کے دستبردار ہونے کے بعد محسن نقوی بلا مقابلہ 3 سال کیلئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہو گئے ہیں ۔ محسن نقوی پی سی بی کے 37 ویں چیئرمین ہیں

اس موقع پر نئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے میدان میں میرت پر فیصلے ہوں گے۔کرکٹ میں بہتری کےلئے دن رات محنت کی جائے گی۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 25 منٹ قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement