رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کی امیدوار ذوالفقار علی شاہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت
پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی ذوالفقار علی شاہ کی سلامتی کے لیے دعاگو ہے، الیکشن کمیشن اور نگراں صوبائی حکومت فوری کارروائی کرے


پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس 46 سے نامزد امیدوار سید ذوالفقارعلی شاہ انتخابی مہم سے واپسی پر این اے 211 کے امیدوارکی رہائش گاہ جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے ، انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا تھا ۔
اس حوالے سے ذوالفقار شاہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انکی حالت میں بہتری آرہی ہے ۔
پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی ذوالفقار علی شاہ کی سلامتی کے لیے دعاگو ہے، الیکشن کمیشن اور نگراں صوبائی حکومت فوری کارروائی کرے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے دفاتر اور امیدواروں پر پورے ملک میں حملے ہو رہے ہیں، اس سے پہلے پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا میں بھی ہم پر حملے کیے گئے ہیں۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- an hour ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 4 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 21 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 38 minutes ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago




