انتخابات 2024 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز جمع کرانے کا وقت رات 12 بجے ختم ہو جائے گا
میڈیا ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران پوسٹل بیلٹ پیپرزکو حتمی نتیجہ کی تیاری کے وقت شامل کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 12:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں پوسٹل بیلٹ پیپرزکے جمع کرانے کا وقت آج رات ختم ہوجائے گا۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات 12 تک آراوز کے پاس پہنچنے والے پوسٹل بیلٹ پیپرز گنتی میں شامل ہوسکیں گے، آج رات 12 کے بعد پہنچنے والے پوسٹل بیلٹ پیپرز کو گنتی میں شامل نہیں کیا جائیگا۔
ملک بھرسے قومی و صوبائی اسمبلیوں کےلئے 4 لاکھ 49 ہزار 287 پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کےلیے 2 لاکھ 6 ہزار533 پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری ہوئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران پوسٹل بیلٹ پیپرزکو حتمی نتیجہ کی تیاری کے وقت شامل کریں گے۔

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 13 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 9 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 5 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



