Advertisement
پاکستان

انتخابات  2024 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز جمع کرانے کا وقت رات 12 بجے ختم ہو جائے گا

میڈیا ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران پوسٹل بیلٹ پیپرزکو حتمی نتیجہ کی تیاری کے وقت شامل کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 12:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات  2024 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز جمع کرانے کا وقت رات 12 بجے ختم ہو جائے گا

الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات  2024 کے سلسلے میں پوسٹل بیلٹ پیپرزکے جمع کرانے کا وقت آج رات ختم ہوجائے گا۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات 12 تک آراوز کے پاس پہنچنے والے پوسٹل بیلٹ پیپرز گنتی میں شامل ہوسکیں گے، آج رات 12 کے بعد پہنچنے والے پوسٹل بیلٹ پیپرز کو گنتی میں شامل نہیں کیا جائیگا۔

ملک بھرسے قومی و صوبائی اسمبلیوں کےلئے 4 لاکھ 49 ہزار 287 پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کےلیے 2 لاکھ 6 ہزار533 پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری ہوئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران پوسٹل بیلٹ پیپرزکو حتمی نتیجہ کی تیاری کے وقت شامل کریں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
Advertisement