سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی راہداریاں تجارتی سامان کی نقل وحمل اور راہگیروں کیلئے بند کردیں ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 3:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کل بروز جمعرا ت پاکستان نے عام انتخابات کے دوران مکمل سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی راہداریاں تجارتی سامان کی نقل وحمل اور راہگیروں کیلئے بند کردیں ہیں ۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (بدھ) ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے ایران اور افغا نستان کے ساتھ سرحدی رہداریاں کل کے روز بند رہیں گیں ۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہاکہ جمعے کو معمول کی کارروائیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گیں ۔
یاد رہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان نے افغانستان اور ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





