Advertisement
پاکستان

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مختلف شہروں میں فلیگ مارچ

حکومت پا کستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے بچنے کیلئے سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے اورپر امن  انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مختلف شہروں میں فلیگ مارچ

پاک فوج اور دوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے  پولیس ، رینجرز ملک کے مختلف حصوں میں فلیگ مارچ کررہے ہیں۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹنے کے لئے پولنگ اسٹیشنز کے باہر پاک فوج کے جوان تعینات کئے جائیں گے۔

پاک فوج اور دوسرے سکیورٹی محکمے ملک میں پر امن انتخابات یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

حکومت پا کستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے بچنے کیلئے سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے اورپر امن  انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ 

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط