ایرانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مذمتی بیان کے ساتھ دہشت گردانہ حملے کے ردعمل کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے


اسلام آباد: ایرانی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کی شدید پرزور مذمت کرتا ہے۔ اس حملے میں کئی بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
ایرانی ترجمان نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایران پاکستان کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، ایران متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔
It strongly & categorically condemns the heinous #terrorist attack in #Balochistan, leading to the death & injury of the innocent civilians. in this time of grief, It extends sympathy & condolences to @GovtofPakistan, people of #Pakistan & the families who lost loved ones. pic.twitter.com/UPfObUb2a1
— Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad (@IraninIslamabad) February 7, 2024
ایرانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مذمتی بیان کے ساتھ دہشت گردانہ حملے کے ردعمل کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago





