الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق کوریج کے دوران میڈیا نمائندگان مکمل غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں گے


الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صحافیوں ، و میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی صحافی الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پولنگ عمل کی کوریج نہیں کرے گا، جاری کردہ ایکریڈیشن کارڈ کے بغیر کوریج نہیں کر سکے گا، ایکریڈیشن کارڈ ہولڈر کوریج کے دوران ایکریڈیشن کارڈ نمایاں جگہ پر آویزاں کرے۔
الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق کوریج کے دوران میڈیا نمائندگان مکمل غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں گے، میڈیا نمائندگان آئین قانون اور اخلاقی اقدار کی پاسداری کا مظاہرہ کریں گے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن ایکریڈیشن کارڈ منسوخ کر سکتا ہے، صحافی پولنگ اسٹاف سیکیورٹی اداروں کے طلب کرنے پر کارڈ دکھانے کا پابند ہو گا۔

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 25 منٹ قبل

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 6 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 39 منٹ قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 4 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 6 گھنٹے قبل