Advertisement
ٹیکنالوجی

سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں عام  انتخابات کے حوالے سے  ڈوڈل شائع کر دیا

سرچ انجن کے ڈوڈل میں ایک بیلٹ باکس دکھایا گیا ہے ، جس کے درمیان پاکستانی پرچم لگا ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 8th 2024, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں عام  انتخابات کے حوالے سے  ڈوڈل شائع کر دیا

گو گل نے پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے دن اپنا لوگو تبدیل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطا بق سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں عام  انتخابات کے حوالے سے  ڈوڈل شائع کر دیا ۔ 

یاد رہے کہ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں ۔ 

سرچ انجن کے ڈوڈل میں ایک بیلٹ باکس دکھایا گیا ہے ، جس کے درمیان پاکستانی پرچم لگا ہوا ہے ۔

Advertisement