ٹورنامنٹ کا فائنل 11 فروری (اتوار) کو کھیلا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 4:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بینونی: پاکستان انڈر 19 ٹیم آج (جمعرات) دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مدمقابل ہوگی۔ دوسرے سیمی فائنل کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ دونوں ٹیمیں آج دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں اب تک ناقابل تسخیر ہیں جب کہ پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر 5ویں مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 11 فروری (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





