آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے ٹروپس ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک سیکیورٹی دینے کے پابند ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 6:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے ٹروپس سیکیورٹی کیلئےآراوز کے دفاتر کے باہر تعینات کردئیے گئے ہیں۔
آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے ٹروپس ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک سیکیورٹی دینے کے پابند ہیں ،مقصد گنتی کے حساس عمل کے دوران سکیورٹی کے کسی بھی نا خوشگوار واقع کو روکنا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی اور سول آرمڈ فورسز کا الیکشن پروسیس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،آرمی اور سول آرمڈ فورسز صرف آراوز کے دفاتر کی بیرونی سیکیورٹی کیلئے تعینات ہیں،صرف انتخابی عملہ آراوز کے دفاتر کے اندر ووٹ کاؤنٹنگ کا عمل جاری رکھے ہُوئے ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




