پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی 62 نشستوں پر لیڈکر گئے
سیاسی جماعتوں میں ن لیگ 21 نشستوں پر لیڈ کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھررہی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 7:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عام انتخابات 2024 اپنے اختتام کو پہنچ رہے ہیں، جس کے بعد غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، اب تک موصول نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی 62 نشستیں پر لیڈ کر رہے ہیں ۔
سیاسی جماعتوں میں ن لیگ 21 نشستوں پر لیڈ کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھررہی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار جن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت حاصل ہے میں کانٹے کا مقا بلہ جاری ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




