خوشی اس بات کی ہے کہ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کو بھی شکست ہوئی ہے، شیخ راشد شفیق

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 5:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔
عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے 57 سے اپنی شکست تسلیم کرتے ہیں۔
میں اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں اور سمابیہ ستی کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں خوشی ہے کہ میرے حلقے میں مسلم لیگ نون کو شکست ہوئی
— Sheikh Rashid Shafiq (@SheikhRashid60) February 8, 2024
راشد شفیق نے کہا کہ جہاں ہمیں اپنی شکست کا غم ہے وہیں اس بات کی خوشی بھی ہے کہ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کو بھی شکست ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر اور شہریار ریاض کو مبارک باد دیتا ہوں۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




