Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  قومی اسمبلی کی 62 نشستوں پر لیڈکر گئے

 سیاسی جماعتوں میں ن لیگ 21 نشستوں پر لیڈ کے  ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھررہی  ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 7:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کے حمایت  یافتہ آزاد امیدوار  قومی اسمبلی کی 62 نشستوں  پر لیڈکر گئے

عام انتخابات 2024 اپنے اختتام کو پہنچ رہے  ہیں، جس کے بعد غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ ابھی بھی  جاری ہے، اب تک موصول نتائج کے مطابق آزاد امیدوار  قومی اسمبلی کی 62 نشستیں پر لیڈ کر رہے ہیں ۔

 سیاسی جماعتوں میں ن لیگ 21 نشستوں پر لیڈ کے  ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھررہی  ہے۔

میڈیا ذرائع کے  مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار جن کو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت حاصل ہے  میں کانٹے کا مقا بلہ جاری ہے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 3 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 6 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی