حتمی اور سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امید وار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 8:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے میں مکمل حتمی اور سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔
الیکشن کمیشن حکام کے مطابق حلقہ پی کے 76 پشاور 5 کے تمام 87 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔
حتمی اور سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امید وار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ہیں۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 منٹ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





