مخالفین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہوں کے شکست تسلیم کریں، رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور آزاد امیدوار زرتاج گل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازیخان کی عوام ابھی بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں . اور اپنے مخالفین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہوں کے شکست تسلیم کریں
محترمہ زرتاج گل کا نیا بیان میری ڈیرہ غازیخان کی عوام ابھی بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں . اور اپنے مخالفین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہوں کے شکست تسلیم کریں pic.twitter.com/MrlQDsIfHa
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) February 9, 2024
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ میں آراو کے دفتر میں بیٹھی تھی، میرے وکلاء اور پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا لیکن رزلٹ اپ لوڈ نہیں کیا جارہا۔پولیس نے مجھے اور میرے وکیل کو باہر نکال دیا ہے، لائٹس آف کر کے سارا عملہ اندار موجود ہے۔ بیلٹ باکس بھی اندر موجود ہیں اور وہ رزلٹ بھی میرے پاس موجود ہے لیکن اسے اپ لوڈ نہیں کیا جارہا ہے۔
ہم ہارے نہیں ہیں، ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔ الیکشن کمشنر نے کہا تھا کے جلد از جلد زرلٹ انائونس کیا جائے لیکن آج دوسرا دن ہے مجھے آر او کے دفتر نہیں جانے دیا جا رہا اور میرا رزلٹ روکا ہوا ہے۔ ہمیں دن دوبارہ آر او کے دفتر جا رہے ہیں ڈیرہ غازی خان کی عوام سے اپیل ہے کہ وہ ہمارا ساتھ دیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 9 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 8 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل



