افضل گورو کو 9 فروری 2013 میں نئی دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 7:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںکشمیر میں کشمیری رہنما محمد افضل گورو کا آج گیارہواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔
بھارتی حکومت نے محمد افضل گورو کو 9 فروری 2013 میں نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی تھی اور ان کی میت جیل کے احاطے میں ہی دفن کر دی گئی تھی۔
حریت رہنما محمد افضل گورو کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے لئے ان کی قربانیوں کو سراہاہے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 9 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



