انتخابی عملے اور ووٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جامع اقدامات میں نمایاں وقت صرف ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ متعلقہ ریٹرننگ افسروں کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیرپرعوام اور میڈیا کے تحفظات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
مواصلاتی رابطے کے فقدان کو اس تاخیر کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے جو سکیورٹی کے جامع انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے کئے گئے احتیاطی اقدامات کا نتیجہ تھا۔
انتخابی عملے اور ووٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جامع اقدامات میں نمایاں وقت صرف ہوا۔
صورتحال اب اطمینان بخش ہے اور انتخابی نتائج کے باقاعدگی سے اعلان کی توقع ہے .

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





