صرف 25 ووٹ ملے

شائع شدہ a year ago پر Feb 9th 2024, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
عام انتخابات 2024 میں بڑے بڑے اپ سیٹس ہو رہے ہیں سابق صدر اور آرمی چیف ضیاء الحق کے بیٹے کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ابرار احمد 78 ہزار 542 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار محمد راجہ بشارت نے 67 ہزار 101 ووٹ لیے۔
اسی حلقے میں سابق صدر ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق بھی کھڑے تھے، جنہیں صرف 25 ووٹ ملے۔

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی20: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- ایک گھنٹہ قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 4 منٹ قبل
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز
- 3 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات