موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدیدسردرہے گا۔جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پرصبح کے اوقات کے دوران ہلکی دھندچھائی رہے گی


حکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدیدسردرہے گا۔جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پرصبح کے اوقات کے دوران ہلکی دھندچھائی رہے گی۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد تین ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہ کراچی پندرہپشاورکوئٹہ ، گلگت منفی چارمری منفی دواورمظفرآباد چار ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، LEH پلوامہ اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم شدیدسرد اورخشک رہنے کاامکان ہے جبکہ جموں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago





