Advertisement
پاکستان

نوا ز شریف نے سیاسی پارٹیوں سے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

جمعہ کو ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کے سیکرٹریٹ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 2:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوا ز شریف نے سیاسی پارٹیوں سے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے انتخابات میں کامیاب ہونے والی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو کہا ہے  کہ وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے مل کر اگلی حکومت بنائیں۔

نواز شریف نے انکشاف کیا کہ انہوں نے شہباز شریف کو اس مقصد کے حصول کے لیے آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی کے ساتھ بات چیت کرنے کا ٹاسک دیا ہے ۔ 

جمعہ کو ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کے سیکرٹریٹ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے، تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس آزادانہ طور پر حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت نہیں ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار