اب تک اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری اورفضائی حملوں سے شہداء کی تعداد 28176 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 69 ہزار افرادزخمی ہوئے ہیں

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 12 2024، 5:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

محصورغزہ میں گزشتہ 24 میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 112 فلسطینی شہید اور 173 خمی ہوگئے ہیں۔
غزہ میں وزارت صحت نے کہاہے کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری اورفضائی حملوں سے شہداء کی تعداد 28176 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 69 ہزار افرادزخمی ہوئے ہیں ۔
آج رفاہ شہر کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- a day ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- a day ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 4 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 hours ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




