ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیےعلیحدہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن


الیکشن کمیشن نے انتخابی عذداریاں دائر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آنے والے افراد اور سائلین کی رہنمائی اور سہولت کے لیے چار کاؤنٹرز قائم کر دیئے ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیےعلیحدہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ یہ چاروں کاؤنٹرز الیکشن کمیشن کی عمارت کے سامنے قائم کیے گئے ہیں۔شکایات سیل انتخابی نتائج سے متعلق قائم کئے گئے ہیں، درخواست گزار اپنے اپنے حلقے سے متعلق معلومات لے سکیں گے۔
الیکشن کمیشن آج 67 درخواستوں پر سماعت کرے گا جبکہ درخواستوں پر سماعت کے لیے 2 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ ممبر پنجاب اور ممبر خیبرپختونخوا پر مشتمل بینچ 29 درخواستوں پر جبکہ ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان پر مشتمل بینچ 38 درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 6 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 5 گھنٹے قبل

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 9 منٹ قبل

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 6 گھنٹے قبل

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 7 گھنٹے قبل

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 8 گھنٹے قبل