Advertisement
پاکستان

بلوچستان کے دو حلقوں میں آج دوبارہ پولنگ ہوگی

آج ہونے والی پولنگ میں 8,263 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 16th 2024, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کے دو حلقوں میں آج دوبارہ پولنگ ہوگی

کوہلو: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر آج (جمعہ) کو دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق آج ہونے والی پولنگ میں 8 ہزار 263 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن کے لیے پانچ مشترکہ اور دو خواتین کے لیے صرف پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 8 فروری کو تمام سات پولنگ اسٹیشنز پر مختلف وجوہات کی بنا پر پولنگ ملتوی کی گئی تھی جہاں آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 21 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 3 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 19 minutes ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا