ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بیٹر، بہترین بائولر، بہترین وکٹ کیپر، بہترین فیلڈر اور فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کو تیس تیس ہزار روپے انعامی رقم کے طور پر دیے جائیں گے


قومی انڈر 16ون ڈے کپ کل سے تین شہروں کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں شروع ہوگا۔
50اوورز کے ٹورنامنٹ میں پول اے کے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے ، پول بی کے میچز فیصل آباد جبکہ پول سی کے میچز لاہور میں ہوں گے۔پول میچز 29فروری کو ختم ہوں گے اور اس کے بعد ٹرائنگولر مرحلہ ہوگا جو فیصل آباد میں تین سے 7مارچ تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 9مارچ کو فیصل آباد کے بوہرانوالی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کے لیے 9لاکھ روپے سے زائد کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ فاتح ٹیم کو5لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو اڑھائی لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔
ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بیٹر، بہترین بائولر، بہترین وکٹ کیپر، بہترین فیلڈر اور فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کو تیس تیس ہزار روپے انعامی رقم کے طور پر دیے جائیں گے ۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 18 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 12 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 12 گھنٹے قبل





