Advertisement
پاکستان

غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان نے ملکی حالات کے باعث غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 27th 2024, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی ان کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ واپسی کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 5 ہزار 368 افغان شہری اپنے ملک واپس گئے۔

اب تک چار لاکھ اٹھانوے ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان واپس گئے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان نے ملکی حالات کے باعث غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ 

Advertisement
Advertisement