Advertisement
ٹیکنالوجی

خیبر پختونخواہ: اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکول اوقات کار میں موبائل فون کے استعمال پر پاپندی ہو گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 27 2024، 1:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخواہ:  اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

تفصیلات کے مطابق پشاور میں محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے تمام اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موبائل فون کے حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکول اوقات کار میں موبائل فون کے استعمال پر پاپندی ہو گی ، مراسلے کے متن کے مطابق درس وتدریس کے دوران موبائل فون کے استعمال سے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 9 منٹ قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد