ایک نامکمل ایوان سے وزیراعلیٰ" سیلیکٹ " کروانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر
یہ سیلیکشن جمہوریت کےدامن پر ایک بدنما داغ ہے جس سےصوبے میں استحکام کے امکانات کو شدید دھچکہ پہنچے گا، رہنما پی ٹی آئی

.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک نامکمل ایوان سے وزیراعلیٰ سیلیکٹ کروانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اینے ٹویٹ میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 8 فروری کو انتخاب میں بری طرح شکست کھانے والے کرداروں کو غیر قانونی طور پر پنجاب اسمبلی میں بھر کر مریم نواز کو قانون و ضوابط کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک نامکمل ایوان سے وزیراعلیٰ سیلیکٹ کروانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
8 فروری کو انتخاب میں بری طرح شکست کھانے والے کرداروں کو غیر قانونی طور پر پنجاب اسمبلی میں بھر کر مریم نواز کو قانون و ضوابط کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک نامکمل ایوان سے وزیراعلیٰ ”سیلیکٹ“ کروانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
— Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) February 26, 2024
یہ ”سیلیکشن“ جمہوریت کےدامن پر ایک بدنما داغ ہے جس… pic.twitter.com/xuzEh8LSGw
انہوں نے کہا کہ یہ سیلیکشن جمہوریت کےدامن پر ایک بدنما داغ ہے جس سےصوبے میں استحکام کے امکانات کو شدید دھچکہ پہنچے گا اور پنجاب کے عوام اور ووٹرز کے غم و غصّے میں اضافہ ہوگا۔ ہم اس سیلیکشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل





