قیمت 9.68 فیصد اضافے کے ساتھ 56467 ڈالر پر پہنچ گئی

شائع شدہ ایک سال قبل پر فروری 27 2024، 4:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ماسکو: معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
تاس نے کوائن ڈیسک کے حوالے سے بتایا کہ منگل کی صبح ٹریڈنگ میں بٹ کوائن کی قیمت 9.68 فیصد اضافے کے ساتھ 56467 ڈالر پر پہنچ گئی جس کے بعد اس میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور یہ 56142 ڈالر کی سطح تک آگئی۔
واضح رہے کہ بٹ کوائن کی یہ قیمت 2 دسمبر 2021 کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 2 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 29 منٹ قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 6 گھنٹے قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 2 گھنٹے قبل

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 3 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 28 منٹ قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات