2019 میں آج کے روز پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی جہازوں کو مار گرایا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 27th 2024, 11:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج نے کنٹرو ل لائن کے ساتھ ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاک فوج نے گزشتہ اتوار کے روز دن بارہ بج کر پچپن منٹ پر بھارت کے فوجی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا جو کنٹرو ل لائن کے نزدیک علاقے کی جاسوسی کررہا تھا۔
کواڈ کاپٹر کی باقیات گزشتہ رو ز ملیں ،تصاویر میں بھارتی فوج کا نشان دیکھا جاسکتا ہے جس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ کواڈ کاپٹر بھارت کا ہے۔
یا درہے کہ 2019 میں آج کے روز پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی جہازوں کو مار گرایا تھا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 17 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 12 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 12 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





