Advertisement
پاکستان

عظیم لوک گلوکار پٹھانے خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے

پٹھانے خان نے زیادہ تر بابا بھلے شاہ خواجہ غلام فرید پیر مہر علی شاہ اور دیگر صوفی شعراء کی شاعری پر مبنی کافیاں گائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2024, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عظیم لوک گلوکار پٹھانے خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے

سرائیکی کے مشہور لوک گلوکار پٹھانے خان کی آج چوبیس ویں برسی منائی جارہی ہے۔

پٹھانے خان نے صوفی شاعری غزلوں اور لوک گیتوں کے ذریعے عالمگیر شہرت حاصل کی۔وہ 1926 میں کوٹ ادو کی بستی تمبووالی میں پیدا ہوئے۔

پٹھانے خان نے زیادہ تر بابا بھلے شاہ خواجہ غلام فرید پیر مہر علی شاہ اور دیگر صوفی شعراء کی شاعری پر مبنی کافیاں گائیں۔

حکومت پاکستان نے انہیں 1979  میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔

پٹھانے خان سن  2000ء میں آج کے روز چوہتر سال کی عمر میں کوٹ ادو میں انتقال کرگئے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 18 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا