آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
تاہم بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں شام اور رات کے اوقات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 9 2024، 11:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔
تاہم بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں شام اور رات کے اوقات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا مختلف شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد 8 ڈگری سینٹی گریڈ لاہور 13 کراچی 19 پشاور 10 کوئٹہ پانچ گلگت 6 مری ایکاور مظفر آباد 4 ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور سرد رہنے جبکہ LEHمیں شدید سرد اور خشک رہے گا۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



