جعلی اسمبلی میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائز، غیر جمہوری ہے ، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی قومی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 10th 2024, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی جعلی ہے۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلام اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق صدارتی انتخابات کو حصہ نہیں بنی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور کابینہ جعلی الیکشن کی بنیاد پر عہدوں میں قابض ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مینڈیٹ چوری کے نتیجے میں آنے والی حکومتیں عوامی مسائل حل نہیں کر سکتیں. جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائز، اور بالکل غیر جمہوری ہے.
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی قومی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






