Advertisement
پاکستان

شاہ سلمان ریلیف مرکزکے تحت گوادرمتاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بھی  تقریب میں شرکت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 10th 2024, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ سلمان ریلیف مرکزکے تحت گوادرمتاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اورپاکستان ریلیف مرکز کے زیر انتظام گوادر کے بارش متاثرین کی مدد کیلئے ہنگامی امدادی قافلہ تشکیل دیاگیا ہے ۔

اس امدادی اقدام کے تحت گوادر کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نوہزار اشیائے خوردونوش کے پیکیج اور نوہزار خیموں پرمشتمل پانچ کنٹینر اسلام آباد سے روانہ کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ امدادی سامان روانہ کرنے کی تقریب آج صبح اسلام آباد میں ہوئی ۔

بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بھی  تقریب میں شرکت کی۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 10 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ