12 اونٹ بان خواتین شرکت کریں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 11th 2024, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی عرب میں اونٹ فیڈریشن نے جنادریہ کیمل فیلڈ میں 11 تا 30 مارچ کے دوران سعودی خواتین اونٹوں کی جوکیوں کے لیے تربیتی کیمپ قائم کر دیا ہے جس میں 12 اونٹ بان خواتین شرکت کریں گی۔
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق کیمپ کے دوران اونٹوں کو سعودی اونٹ فیڈریشن کی نگرانی میں تربیت دی جاتی ہے تاکہ انہیں آئندہ چیمپئن شپ کے لیے تیار کیا جا سکے، جن میں سب سے اہم العلا اونٹ کپ ہے جو کہ اپریل میں ہو گا۔
فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انجینئر محمود البلوی نے وضاحت کی کہ تربیتی کیمپ کا قیام سعودی اونٹ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شہزادہ فہد بن جلوی کی ہدایت پر عمل میں لایا گیا ہے، تاکہ سعودی خواتین کو اونٹ سواری کے مقابلے کے لیے تیار کیا جا سکے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






