Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک کارمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

تمام بینکس  پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک جبکہ بروز جمعہ صبح 8:30 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہے گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 11th 2024, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک کارمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا۔ جس پر پر تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عمل کریں گے۔

رمضان المبارک میں تمام بینکس  پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک کام ہوگا جبکہ  2 سے 2:30 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔

جمعہ کو صبح 8:30 بجے سے دوپہر ایک بجے تک بلا وقفہ کام ہوگا۔ پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بلاوقفہ عوامی لین دین ہوگا۔

واضح رہےکہ بروز منگل پہلے روزہ کے موقع پر رکوۃ کٹوتی کےلئے تمام بینکس عوامی لین دین کےلئے بند رہیں گے۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 4 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک گھنٹہ قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا