Advertisement

پی ایس ایل 9، سلطانز اور گلیدی ایٹرز میں آج کانٹے دار مقابلہ ہو گا

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھا نمبر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 12th 2024, 2:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 9، سلطانز اور گلیدی ایٹرز میں آج  کانٹے دار مقابلہ ہو گا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 9 میں لیگ مرحلے کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں رات 9 بجے مد مقابل ہوں گی۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

وائنٹس ٹیبل پر 6 میچز جیت کر ملتان سلطانز 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 11 پوائنٹس کے ساتھ پ چوتھا نمبر ہے۔

Advertisement
Advertisement