Advertisement
علاقائی

پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

واقعہ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ ڈاگ کارہ میں پیش آیا جہاں پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 12th 2024, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ ڈاگ کارہ میں پیش آیا جہاں پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کی اس دوران نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، گولیاں لگنے سے 2 اہلکار موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور شہید اہلکاروں کی میتیں اسپتال منتقل کیں، پولیس نے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے جبکہ مسلح افراد کی تلاش کیلیے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ حکومت شہداء کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 12 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 5 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
Advertisement