Advertisement
پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے بیشتر شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابرالود رہا تاہم لاہور اور ڈیرہ غازی خاں میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر مارچ 13 2024، 8:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے بیشتر شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابرالود رہا تاہم لاہور اور ڈیرہ غازی خاں میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 15جبکہ زیادہ سے زیادہ 27سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 41فی صد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 130رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں فیز8 ایو ی گرین 172،ذکی فارمز184،لاہور امریکن سکول 141،یو ایس قونصلیٹ 152،شا ہراہ قائد اعظم 164،پاکستان انجینئرنگ سروسز 141،فداحسین ہاوس 160اور فیز 8 ڈی ایچ اے میں 175ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
جڑواں شہروں  میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ

  • 6 گھنٹے قبل
سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا

  • 4 گھنٹے قبل
کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت

  • 6 گھنٹے قبل
صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

  • 42 منٹ قبل
محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام 

  • 3 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  • ایک گھنٹہ قبل
کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت  17 لاشیں نکال لی گئیں

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں

  • 6 گھنٹے قبل
ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ

  • 5 گھنٹے قبل
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

  • 3 گھنٹے قبل
’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement