ٹائٹینک اسٹار نے اصل میں اپنے کام کی مصروفیات کی وجہ سے ایوارڈز تقریب میں شرکت نہیں کی


49 سالہ ہالی ووڈ اسٹار کی غیر موجودگی خاص طور پر اس لیے بھی واضح محسوس ہوئی کیونکہ ان کی نئی فلم ”کلرز آف دی فلاور مون“ کو متعدد کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا تھا۔
تاہم، ڈی کیپریو کوئی ایوارڈ نہ جیت پائے، جس سے شائقین کو یہ لگا کہ انہوں نے بائیکاٹ کیا ہے ، یہاں تک کہ ڈی کیپریو کے کلرز آف دی فلاور مون کے ساتھی بھی اس فیصلے سے ناخوش تھے۔
ان کی شریک اداکارہ للی گلیڈ اسٹون نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے والدین کو فیصلہ پسند نہیں آیا ، ڈائریکٹر مارین سکورسی نے نوٹ کیا کہ لوگ ڈی کیپریو کی صلاحیتوں کو تسلیم نہیں کرنا چاہتے۔
ٹائٹینک اسٹار نے اصل میں اپنے کام کی مصروفیات کی وجہ سے ایوارڈز تقریب میں شرکت نہیں کی۔
اکنامک ٹائمز کے مطابق ڈی کیپریو دراصل ایوارڈز کی تقریب کے وقت اپنی نئی پال تھامس اینڈرسن کی فلم کی شوٹنگ کر رہے تھے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago









