بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجےگھر سے نکلے تھے لیکن واپس نہیں آئے، پولیس


نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجےگھر سے نکلے تھے لیکن واپس نہیں آئے، ایان کی عمر 12 اور انابیہ 11 برس کی ہے۔
ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ بچوں کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے، بچوں کی کسٹڈی کے لیے والدین میں تنازع چل رہا ہے تاہم واقعہ کا مقدمہ درج کیا جائے گا اور اس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔
دوسری جانب بچوں کی والدہ شمائلہ ناز کی فیس بک پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
پوسٹ میں خاتون کا دعویٰ ہے کہ بچے رات کو برگر لینے گئے تھے جو کہ واپس نہیں لوٹے، ہرجگہ تلاش کیا بچوں کا کچھ معلوم نہیں ہوا،پولیس کو بھی کوئی معلومات نہیں ملی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago






