انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، مریم اورنگزیب


پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی کا سبب 6جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں بہتر ایئرکوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ انسداد سموگ کیلئے گراس روٹ لیول پر عملی طورپرسنجیدہ ہیں۔
اجلاس میں سینئر وزیر نے کہا کہ پنجاب میں ڈویژنل انڈسٹریل زونز میں مانیٹرنگ کیلئے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی۔6جون کو وزیراعلیٰ کے حکم پر پلاسٹک بیگز بین کر دیئے جائیں گے۔
سینئر وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کوالٹی آف لائن پر فرد کاحق ہے۔فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا۔انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
اجلاس میں بھارت کے ساتھ کراس باڈر ون ٹو ون معاہدہ کرنے پراتفاق ہوا۔ انسداد سموگ سے متعلق آگاہی مہم کیلئے نئی ایپ متعارف کروائی جائے گی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago




