Advertisement

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 61 افراد کو اغوا کر لیا

ہم ایک طویل عرصے سے ان حملوں کا سامنا کر رہے ہیں، رہائشی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Mar 13th 2024, 6:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نائیجیریا میں مسلح افراد نے 61 افراد کو اغوا کر لیا

ابوجا: نائیجیریا کی شمالی ریاست کڈونا کےگاؤں سے مسلح افراد نے 61 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ رائٹر کے مطابق مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اغوا کی وارداتیں اکثر دور دراز کی آبادیوں میں ہوتی ہیں، جس سے رہائشی بے بس ہو جاتے ہیں۔

لاول عبداللہی نامی ایک رہائشی نے بتایا کہ میری اہلیہ ان 61 افراد میں شامل ہیں جنہیں ڈاکوؤں نے اغوا کیا ہے اور ہم اب بھی توقع کر رہے ہیں کہ وہ ہمیشہ کی طرح تاوان کے لیے کال کریں گے۔

ایک اور رہائشی دانجوما سیل نے کہا کہ ہم ایک طویل عرصے سے ان حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ صورت حال بدتر ہو گئی ہے، جس نے بہت سے رہائشیوں اور دیہاتوں کے کسانوں کو محفوظ جگہ پرمنتقلی کے لیے مجبور کر دیاہے۔

Advertisement
پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • 30 منٹ قبل
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

  • 38 منٹ قبل
 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

  • ایک گھنٹہ قبل
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

  • 3 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

  • 43 منٹ قبل
Advertisement