سڑکوں کی تعمیر سے پہلے نکاسی اور دیگر ضروری کام مکمل ہونگے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 18th 2024, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ کے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوامی مفاد کے تمام ترقیاتی منصوبے مربوط انداز میں مکمل کئے جائیں گے تاکہ منصوبوں میں پائیداری کو یقینی بنایا جاسکے۔
لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا سڑکوں کی تعمیر سے پہلے نکاسی اور دیگر ضروری کام مکمل کئے جائیں گے تاکہ قومی خزانے کی بچت کی جاسکے۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو سترہ میں مقیم رہائشیوں کو درپیش دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





