فلسطینی صدر نے اسرائیلی فورسز کو غزہ کے شہر رفاہ میں داخلے سے روکنے کو ہنگامی ترجیح قرار دیا
اسرائیل نے غزہ میں 35 ہزار سے زائد مسلمانوں بشمول بچوں ، عورتوں کو فضائی حملوں میں شہید کردیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2024, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی فورسز کو غزہ کے جنوبی شہر رفاہ میں گھسنے سے روکنے کو ہنگامی ترجیح قرار دیا ہے۔
رملہ میں برازیل کے وزیر خارجہ مارو ویرا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آگاہ کیا کہ رفاہ پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے انسانی بحران مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔
فلسطینی صدر نے غزہ کی انسانی اور طبی امداد تک رسائی میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 35 ہزار سے زائد مسلمانوں بشمول بچوں ، عورتوں کو فضائی حملوں میں شہید کردیا ہے ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






