بجی مہنگی ہونے سے صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا


حکومت کی جانب سے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت مزیدبڑھانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے درخواست نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )میں جمع کرادی ہے، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ،
سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فروری میں 6 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی، فروری میں پانی سے 24.77فیصد بجلی پیدا کی گئی ،مقامی کوئلے سے 13.94 فیصد درآمدی کوئلے سے 1.89 فیصد بجلی پیدا کی گئی، مقامی گیس سے 11.04 اور درآمدی ایل این جی سے 20.33 فیصد بجلی پیدا کی گئی ،فروری میں جوہری ایندھن سے 23.29 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 مارچ کو سماعت کرے گا،درخواست من و عن منظور ہونے پر صارفین پر 40ارب روپے سے زائد بوجھ پڑے گا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 minutes ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago





