Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اجلاس میں ئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 20th 2024, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا،اجلاس میں ملکی معاشی اور سکیورٹی مسائل سمیت خطے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا جبکہ خطے کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی، اس کے علاوہ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا